Government College University Faisalabad

Inter Department Cricket Championship

Posted on: 13 Dec 2018

ڈائریکٹور یٹ آف سپورٹس گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیر اہتمام انٹرڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلاجات نیو کیمپس میں شروع ہوئے جس کے مہمانِ خصوصی رئیس ادارہ پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین تھے ۔ اس موقعہ پر ڈائریکٹر سپورٹس محمد رفیق واہلہ،ڈائریکٹر نظامت امور طلبہ ڈاکٹر ندیم سہیل ،مختلف شعبہ جات سربراہان، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کی کثیر تعداد موجود تھی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر ناصر امین کا کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا وائس چانسلر نے گیند کو ہٹ لگا کے مقابلاجات کا افتتاح کیا۔

Search this website