Government College University Faisalabad

International Human Rights Day

Posted on: 10 Dec 2018

شعبہ نظامت امور طلبہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’ عالمی دن برائے انسانی حقوق‘ کے حوالے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت رئیس جامعہ پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے کی ، جومین بلاکس سے شروع ہوکر وائس چانسلر سیکریٹریٹ پر جا کر اختتام پذیر ہوئی، اس آگاہی وا ک میں ڈائریکٹر امور طلبہ ڈاکٹر ندیم سہیل کے علاوہ فیکلٹی ممبران و طلباء وطالبات نے بھرپور شرکت کی۔


Search this website