GCUF Logo

Geography Awareness Exhibition

شعبہ جغرافیہ جی سی یونیورسٹی نے ’’جیوگرافی بیداری نمائش‘‘ کا اہتمام کیا گیاجس کا افتتاح ڈین فیکلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹرنو رین عزیز قریشی نے کیا اس موقعہ پر پرنسپل یونیورسٹی ڈگری کالج صبقت اللہ طاہر ،کوارڈینیٹر عائشہ سلیم و دیگر فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے شعبہ جغرافیہ نے طلبہ کے درمیان میپ اور ماڈلز بنانے کا مقابلہ بھی کروایا ۔ اس نمائش کا مقصد طلبہ کو جیوگرافیکل ماڈلز اور میپ مقابلوں کے ذریعے ان کے صلاحیتوں کو اجاگر کر نا تھا ۔ڈین فیکلٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹرنو رین عزیز قریشی نے مختلف ماڈلز اور میپس کا معائنہ کیا اور طلبہ کے کام کو سراہتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ شعبہ آئیندہ بھی اس قسم کے مقابلوں کا اہتمام کرتا رہے گا تاکہ طلبہ میں محنت اور لگن کا شوق پیدا ہو۔



ankara escort ankara escort ankara escort ataköy escort avcılar escort izmit escort beylikdüzü escort şişli escort pendik escort kurtköy escort ankara travesti beşiktaş escort seo wordpress free themes meme büyültme hacklink satış e sigara hacklink satışı